میانہ رو
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - اقوال اور افعال میں متوسط، متوسط چال چلنے والا جو نہ بہت بڑھا کر چلے نہ گھٹا کر؛ کفایت شعار آدمی۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - اقوال اور افعال میں متوسط، متوسط چال چلنے والا جو نہ بہت بڑھا کر چلے نہ گھٹا کر؛ کفایت شعار آدمی۔